the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید ر آ باد 17 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی تلنگا نہ کے ٹی را ما راو نے فو ڈ سیکو ریٹی کا رڈس‘ و ظا ئف اور طلبہ کے لئے دو سر ے سر ٹیفیکیٹس کے تعلق سے اند یشوں کا ا زا لہ کر تنے ہو ئے کہا کہ عوام حتیٰ کہ ڈیڈ لا ئین 20 اکتو بر کے بعد بھی در خوا ستیں دا خل کر سکتے ہیں ۔ ا



خبا ر والو ں سے با ت کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ در خوا ستیں داخل کر نے کے لئے عوا م طو یل قطا ر وں میں ٹہر ر ہے ہیں اور ایک دو سرے پر سبقت لے جا نے کی کو شش کے دو را ن دو افرا د کی مو ت بھی ہو ئی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ عوا م کو پر یشا ن ہو نے کی ضر و ر ت نہیں ہے اور حکو مت تما م اہل افرا د کو فو ڈ سیکو ریٹی کا ر ڈ ‘ وظا ئف اور دو سر ے سر ٹیفیکیٹس جا ر ی کر یگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.